: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ملک کی سب سے تیز رفتار چلنے والی ٹرین گتی مان ایکسپریس قومی دارالحکومت دہلی اور سیاحوں کے سب سے پسندیدہ مقام آگرہ کے درمیان آج سے چلنے لگی ۔ ریلوے کے وزیر سریش پربھو نے صبح دس بجے حضرت نظام الدین ریلوے
اسٹیشن کے نئے احاطے اور آگرہ اسٹیشن پر آئی آر سی ٹی سی کے ایگزیکیوٹیو لانج کے افتتاح کے ساتھ ہی گتی مان ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستانی ریلوے کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوگیا۔